EPAPER
بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی گلوکار ایڈ شیران نے ان کی فلم ’’گینگز آف واسع پور‘‘ دیکھی اور اسے پسند کیا۔ ممبئی میں ایک پارٹی کے دوران ہونے والی یہ غیر متوقع ملاقات سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے، جہاں ہما نے اس لمحے کو اپنے کریئر کا ایک یادگار تجربہ قرار دیا۔
April 14, 2026, 6:01 PM IST
’’گینگز آف واسع پور‘‘ میں اہم کردار اداکرنے والے جے دیپ اہلاوت، منوج باجپائی اور نوازالدین صدیقی کی ساتھ میں ایک تصویر وائرل ہورہی ہے۔ مداحوں کا اندازہ ہے کہ فلم کی تیسری قسط بنائی جارہی ہے۔
March 25, 2025, 5:56 PM IST
۲۰۱۲ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’گینگز آف واسع پور‘‘ کا شمار انوراگ کشیپ کی بہترین فلموں میں ہوتا ہے۔ یہی نہیں اسے بالی ووڈ کی کلاسک فلموں کا درجہ حاصل ہے۔ تاہم، ۲۰۱۹ء میں انوراگ کشیپ نے کہا تھا کہ اس فلم نے ان کی زندگی برباد کردی ہے۔
September 09, 2024, 9:41 PM IST
’’گینگز آف واسع پور‘‘ کے نغمہ نگار ورون گروور نے نشاندہی کی کہ فلم کا دوسرا حصہسلمان خان کی ’ایک تھا ٹائیگر‘ کے ساتھ تصادم کی وجہ سے سنیما گھروں میں صرف پانچ دن تک چلا۔
August 28, 2024, 6:00 PM IST
