• Wed, 25 February, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

gauhar khan

رمضان المبارک: گوہر خان خاندان سمیت مدینہ منورہ میں

گوہر خان اپنے شوہر زید دربار، بچوں اور فیملی کے ساتھ رمضان المبارک کے دوران مدینہ کے سفر پر ہیں۔ ان کی نند انعم دربار نے مدینہ میں پہلی افطاری کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے جذباتی پیغام لکھا۔

February 24, 2026, 5:33 PM IST

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر’فوجی۲‘ کا ٹریلر لانچ

بالی ووڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان کی۵۹؍ویں سالگرہ کے موقع پر آنے والے شو ’فوجی۲‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ اس شو میں گوہر خان، وکی جین اور کئی نئے فنکار نظر آئیں گے۔ یہ شو۱۸؍ نومبر سے ہر پیر تا جمعرات رات۹؍ بجے دوردرشن پر نشر ہوگا۔

November 03, 2024, 8:02 PM IST

گوہر خان کی سوشل میڈیا پرمداحوں سےگفتگو

بگ باس۷؍ کی فاتح ، ماڈل اور اداکارہ گوہر خان اپنی شادی کے بعد سے مسلسل موضوع بحث ہیں۔ انہوں نے دسمبر ۲۰۲۰ء میں اسمٰعیل دربار کے بیٹےزید دربار سے شادی کی ہے۔ گوہر خان نے بگ باس  ۷؍ جیتنے  کے بعد اپنے مداحوں کی تعداد میں بہت اضافہ کیا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر بہت فعال ہیں۔  

August 05, 2021, 12:45 PM IST

کورونا وائرس قواعد کی خلاف ورزی کرنے پر اداکارہ گوہر خان کیخلاف کیس درج

ٹی وی اور فلم اداکارہ گوہر خان کو اس وقت کورونا وائرس کے ضمن میں بنائے گئے قواعد کی خلاف ورزی کرنا اوراور شہری انتظامیہ کے افسران کی ہدایت پر عمل نہ کرنا مہنگا پڑ گیا جب بی ایم سی نے اداکارہ کے خلاف پولیس میں ایف آئی آر درج کرا دی ۔

March 16, 2021, 11:08 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK