EPAPER
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے ٹیم انڈیا کو انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کو یادگار بنانے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو اپنے ’کمفرٹ زون‘ سے باہر آنا ہوگا۔
June 13, 2025, 3:55 PM IST
ہندوستانی ٹیم کے کوچ نے کہا ’’میں اکثر کئی معاملات میں بی سی سی آئی پر تنقید کرتا رہا ہوں، لیکن یہ اقدام واقعی قابل تعریف ہے۔‘‘
May 29, 2025, 11:50 AM IST
روہت شرما اور وراٹ کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ٹیم کے کپتان کا اثر کم ہونے کا خدشہ،ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر ٹیم پر مکمل غلبہ کے خواہاں۔
May 16, 2025, 11:33 AM IST
کپتان روہت شرما اور اسٹار بلے باز وراٹ کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان کیلئے جسپریت بمراہ اور شبھمن گل کے درمیان مقابلہ شروع ہوچکا ہے۔
May 15, 2025, 5:08 PM IST