EPAPER
مراٹھی اخبار’سامنا‘ نے ۳؍ فروری کے اداریہ میں لکھا ہے کہ’’ نرملا سیتا رمن کے پیش کردہ بجٹ پر اندھ بھکت ایک بار پھر تالیاں بجا رہے ہیں۔گویا متوسط طبقہ کے گھروں پر سونے کی قلعی کردی گئی ہو۔۱۲؍ لاکھ تک انکم ٹیکس کی چھوٹ پر بی جے پی کے اندھ بھکت خوشی سے پھولے نہیں سما رہے ہیں۔
February 15, 2025, 2:57 PM IST
’قاری نامہ‘ کے تحت انقلاب کو بہت ساری رائے موصول ہوئیں۔ ان میں سے وقت پر پہنچنے والی منتخب آرا کو شامل اشاعت کیا جارہا ہے۔
February 06, 2025, 3:18 PM IST
پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل آل پارٹی میٹنگ کا انعقاد، تمام پارٹیوں کا ایوان کو خوش اسلوبی سے چلانے کاوعدہ لیکن متنازع امور پر ہنگامہ یقینی
January 31, 2025, 7:30 AM IST
لوک سبھا میں کماری سیلجا نے کہا کہ حکومت نے جن پر مہربانی کی ہے انہیںدل کھول کردیا ہے ،باقی لوگوں کودروازہ پر کھڑا کردیا ہے ،راجیہ سبھا میں چدمبرم نے کہا کہ مہنگائی پروزیر خزانہ نے صرف ۱۰؍ الفاظ کہے!
July 25, 2024, 10:22 AM IST