• Fri, 20 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

giants

ویمنز پریمیئر لیگ ۲۰۲۷ ءکے ممبئی مرحلے کے تمام مقابلے وانکھیڈے میں ہوں گے

ویمنز پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) ۲۰۲۷ ءکے پانچویں ایڈیشن کے لیے ایک اہم تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ممبئی مرحلے کے تمام مقابلے وانکھیڑے اسٹیڈیم منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

November 15, 2026, 4:05 PM IST

مصنوعی ذہانت کی ترقی سست ، عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو اربوں ڈالرکا نقصان کا خدشہ

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی صنعت میں ترقی کی رفتار سست پڑنے کے خدشات نے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست ہلچل پیدا کردی ہے، جس کے نتیجے میں دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں اور ارب پتی کاروباری شخصیات کو ایک ہی دن میں اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

November 06, 2026, 3:21 PM IST

رافینہ اور جمال کی شاندار کارکردگی، بارسلونا نے ایسٹن ولا کو شکست دے دی

اسپین کے معروف فٹ بال کلب ایف سی بارسلونا نے یوئیفا چیمپئنز لیگ کے اہم مقابلے میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش کلب ایسٹن ولا کو۰۔۳؍گول گول سے شکست دے دی۔ بارسلونا کی اس کامیابی میں برازیلی اسٹار رافینہ اور نوجوان ہسپانوی کھلاڑی الامین جمال نے کلیدی کردار ادا کیا۔

November 04, 2026, 3:33 PM IST

مانچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

نور احمد (تین وکٹ) اور سونی بیکر (دو وکٹ) کی بہترین گیند بازی کے بعد ٹم سیفرٹ ۷۲؍رن کی نصف سنچری اننگز کی بدولت ما نچسٹر سپر جائنٹس (ایم ایس جی) نے سنسنی خیز فائنل مقابلے میں ٹرینٹ راکٹس کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ کا خطاب جیت لیا۔

August 17, 2026, 5:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK