EPAPER
روہت شیٹی کی ’’گول مال ۵‘‘ فرنچائز کی نئی شروعات ثابت ہو سکتی ہے۔ فلم روایتی کامیڈی سے آگے بڑھ کر فینٹسی کامیڈی کا روپ اختیار کرے گی، جس میں اصل کاسٹ کی واپسی اور پہلی بار ایک خاتون ولن کی شمولیت ہو گی۔ یہ نیا تخلیقی انداز گول مال سیریز کو ایک تازہ پہچان دینے کے لیے تیار دکھائی دیتا ہے۔
December 31, 2025, 4:56 PM IST
اداکارہ سیلینا جیٹلی، جو فلم ’نو انٹری‘ اور ’اپنا سپنا منی منی‘ جیسی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں، نے اپنے شوہر پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے اندھیری کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے۔سیلینا کے شوہر آسٹرین ہیں اور ان کی شادی ۲۰۱۱ء میں ہوئی تھی۔
November 25, 2025, 8:54 PM IST
جان ابراہم کے ساتھ راکیش ماریا کی سوانحی فلم پر کام کرنے کے بعد روہت شیٹی ’’گول مال ۵‘‘ پر کام کریں گے۔ ’’گول مال ۵‘‘ کی شوٹنگ فروری مارچ ۲۰۲۶ء میں شروع ہوسکتی ہے جبکہ فلم ۲۰۲۷ء کے پہلے نصف میں ریلیز کی جاسکتی ہے۔
June 16, 2025, 9:00 PM IST
پنک ولا کے ساتھ اپنے انٹرویو میں ’’گول مال‘‘ فلم سیریز کے ہدایتکار روہت شیٹی نے انکشاف کیا کہ کوپ یونیورس کی کوئی بھی فلم سے پہلے ’’گول مال ۵‘‘ ریلیز ہوگی۔
November 09, 2024, 6:50 PM IST
