EPAPER
فلم ساز کا اعتراف۔ ۲۰۱۹ء میں ’کافی ود کرن‘ کے متنازع انٹرویو کے بعد خود کو دونوں کرکٹروں کے حالات کا ذمہ دار محسوس کرنے لگے تھے، ان کے ہر میچ کو دیکھ کر خیریت کی دعا کرتے رہے؛ مذاقاً کہا، تقریبات میں کرکٹرز مجھے دیکھ کر بھاگ جاتے ہیں۔
November 13, 2026, 5:21 PM IST
وانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ۲۰۲۷ء سے قبل کھلاڑیوں کے بڑے تبادلے کے تحت ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پنجاب کنگز میں شامل ہوں گے، جبکہ ہندوستانی تیز گیندباز عرشدیپ سنگھ پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انڈینز کی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔
November 11, 2026, 3:15 PM IST
اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے ایک بار پھر اپنے غیر معمولی ٹیلنٹ اور دریا دلی سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔ اس مرتبہ انہوں نے کرکٹ کے میدان سے باہر مقبول یوٹیوبر مسٹر بیسٹ کو بیس بال کے ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دے کر ایک لاکھ امریکی ڈالر، یعنی تقریباً ۹۵؍ لاکھ روپے کی انعامی رقم حاصل کی۔
November 02, 2026, 4:07 PM IST
ویسٹ انڈیز کے خلاف۲۷؍ستمبر سے شروع ہونے والی یکروزہ سیریز کیلئے دونوں کھلاڑیوں پر غور کیا جائےگا، دھرو جوریل بھی مضبوط دعویدار ہوں گے۔
September 16, 2026, 11:53 AM IST
