Inquilab Logo Happiest Places to Work

hera pheri

’’ہیرا پھیری ۳‘‘ تنازع: پریش راول نے فلم میں اپنی واپسی کی تصدیق کی

پریش راول نے ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ میں اپنی واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں پرانی کاسٹ ہی نظر آئے گی۔ یاد رہے کہ کچھ ماہ پہلے پریش راول کے فلم سے نکلنے کے اچانک فیصلے کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔ پریش راول نے کہا ’’کوئی تنازع نہیں ہوا تھا، سب مل کر کام کریں گے اور ناظرین کو فلم دیں گے۔‘‘

June 30, 2025, 4:19 PM IST

اکشے کمار نے امید ظاہر کی کہ ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ کی کاسٹ میں تبدیلی نہیں ہوگی

اکشے کمار نے امید ظاہر کی کہ ’’ہیرا پھیری ۳‘‘کی کاسٹ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

June 18, 2025, 6:57 PM IST

ہیرا پھیری ۳ میں بابو راؤ کے کردار کیلئے پنکج ترپاٹھی مداحوں کی پہلی پسند

ایک سروے کے مطابق مداحوں کی اکثریت ہیرا پھیری ۳ میں بابو راؤ کے کردار کیلئے پنکج ترپاٹھی کو موضوع سمجھتی ہے۔

May 27, 2025, 4:50 PM IST

’’ہیراپھیری ۳‘‘ تنازع: پریش راول نے ۱۱؍ لاکھ روپے لوٹا دیئے

’’ ہیراپھیری ۳‘‘کے تنازع کے دوران پریش راول نے پروڈکشن ہاؤس کو ۱۱؍ لاکھ روپے لوٹادیئے ہیں۔ پریش راول کےفلم سے اچانک نکل جانے کی ایک وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ انہیں فلم کیلئے ۱۵؍ کروڑ روپے کی مجموعی فیس ادا کی جانے والی تھی۔ تاہم، انہیں صرف ۱۱؍ لاکھ روپے ادا کئے گئے تھےاور بقیہ رقم فلم کی ریلیز کے بعد ادا کی جانے والی تھی۔

May 24, 2025, 4:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK