Inquilab Logo Happiest Places to Work

homi adajania

ویلکم ٹو دی جنگل: پہلے ہفتے میں ۹۳؍ کروڑ کا بزنس، میں واپس آؤنگا: مضبوط واپسی

اکشے کمار کی ملٹی اسٹارر کامیڈی ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ نے باکس آفس پر پہلے ہفتے میں ۱۵ء۹۳؍ کروڑ روپے کا بزنس کرتے ہوئے کامیاب آغاز کیا ہے، جبکہ عالمی سطح پر اس کی کمائی ۳۶ء۱۳۷؍  کروڑ روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری جانب امتیاز علی کی فلم ’’میں واپس آؤنگا‘‘ نے کمزور آغاز کے باوجود مثبت تبصروں اور زبانی تشہیر (Word of Mouth) کی بدولت شاندار واپسی کی ہے اور اب ہندوستان میں ۷۰؍ کروڑ روپے سے زائد اور دنیا بھر میں ۱۲۰؍ کروڑ روپے کے قریب بزنس کی جانب بڑھ رہی ہے۔

July 03, 2026, 9:11 PM IST

’’کاک ٹیل ۲‘‘ کا پہلے ہفتے ۷۶؍ کروڑ کا کاروبار

ہدایت کار ہومی اداجانیہ کی رومانوی ڈراما فلم ’’کاک ٹیل ۲‘‘ نے باکس آفس پر شاندار آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے ویک اینڈ میں دنیا بھر سے ۲۵ء۷۶؍ کروڑ روپے کا کاروبار کر لیا ہے۔ فلم نے اتوار کو ۷۵ء۱۷؍ کروڑ روپے کی کمائی کے ساتھ اپنی اب تک کی سب سے بڑی سنگل ڈے آمدنی درج کی۔ شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندنا کی اداکاری سے مزین اس فلم نے نہ صرف ہندوستانی مارکیٹ میں مضبوط گرفت برقرار رکھی بلکہ بیرون ملک بھی متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

June 22, 2026, 3:50 PM IST

’’کاک ٹیل ۲‘‘ میں کئی مشروبات کی کمی واضح محسوس ہوتی ہے

اس نام کی پہلی فلم کا جذباتی لگائواس فلم میں کہیں غائب ہوگیا ہے، رشمیکا مندانا اور کریتی سینن کی اداکاری ٹھیک ہے لیکن شاہد تاثر قائم کرنے میں ناکام ہیں۔

June 20, 2026, 4:29 PM IST

شاہد کپور، کریتی سینن، رشمیکا مندانا کی فلم ’’کاک ٹیل ۲‘‘کا ٹریلر جاری

۲۰۱۲ء کی سپر ہٹ فلم ’’کاک ٹیل‘‘ کے ۱۴؍ سال بعد اس کے سیکوئل ’’کاک ٹیل ۲‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہومی اداجانیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں شاہد کپور، کریتی سینن اور رشمیکا مندنا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ ٹریلر میں محبت، دوستی، غلط فہمیوں اور جذباتی کشمکش سے بھرپور ایک جدید رومانوی کہانی دکھائی گئی ہے۔

June 02, 2026, 4:59 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK