EPAPER
تمل سنیما کے سپر اسٹار رجنی کانت نے اپنی نئی فلم ’’جیلر ۲‘‘ کی شاندار کامیابی کے ساتھ باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ان کی فلم نے ان ہی کی سابقہ سائنس فکشن فلم’’۰ء۲‘‘ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی تمل فلم کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
October 27, 2026, 4:50 PM IST
جنوبی ہند کے سپر اسٹار رجنی کانت کی ایکشن فلم ’’جیلر ۲‘‘ نے عالمی باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ریلیز کے صرف آٹھ دن میں دنیا بھر سے ۶۰۶؍ کروڑ روپے سے زیادہ کی مجموعی کمائی کرلی ہے۔
October 23, 2026, 3:52 PM IST
سابقہ فلم سے آگے کی کہانی پر مبنی فلم میں ہندی فلموںکے بھی متعدد اداکاروں کو شامل کیا گیا ہےجن میں ودیا بالن، جیکی شراف اور ریتک شامل ہیں۔
October 17, 2026, 12:46 PM IST
سپر اسٹار رجنی کانت کی انتہائی متوقع فلم ’’جیلر ۲‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی ہے۔ فلم کے مرکزی کردار ٹائیگر متھوویل پانڈیان کی واپسی، زبردست ایکشن، بڑے ستاروں کی موجودگی اور غیر متوقع جھلکیوں کے درمیان بالی ووڈ اداکار رتیک روشن کی ممکنہ مختصر جھلک نے مداحوں کی توجہ سب سے زیادہ حاصل کی ہے۔
October 06, 2026, 3:45 PM IST
