EPAPER
کرکٹ شائقین کے لیے جمعرات کو اچھا وقت گزرے گا جب ہندوستانی خواتین کی ٹیم ڈاکٹر وائی ایس راج شیکھرا ریڈی اے سی اے وی ڈی سی اے کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف مہم جوئی کرے گی۔
October 08, 2025, 6:09 PM IST
آئی سی سی مینز ٹی ۲۰؍ ورلڈ کپ شروع ہونے میں صرف چند دن باقی ہیں۔ تمام کھلاڑی کیریبین اور امریکہ کی سرزمین پر جوش و خروش کے ساتھ جمع ہوئے ہیں۔
May 29, 2024, 1:42 PM IST