Inquilab Logo

indian classical music

ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کےمقبول ترین فنکاراستاد راشد خان علیل

ہندوستانی کلاسیکل موسیقی کےمقبول ترین فنکاراستاد راشد خان کو برین ہیمبرج کے بعد اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

December 24, 2023, 10:31 AM IST

موسیقاراعظم نوشاد کی موسیقی دورجدید کے سامعین کو بھی متاثر کرنے کی طاقت رکھتی ہے

سال۱۹۶۰ء میں ریلیز ہوئی شاہکار فلم مغل اعظم کی سحر انگیز موسیقی آج بھی اسی طرح مقبول ہے جیسی  اس وقت تھی جب یہ فلمریلیز ہوئی تھی ۔

May 05, 2023, 3:34 PM IST

انل بسواس نے سنگیت کی دنیا سےکئی نئے گلوکاروں کو متعارف کرایا تھا

انہوں نے بیگم اختر، راج کماری، زہرہ بائی امبالے والی اور پارول گھوش جیسی آوازوں کو موقع دیا تو دوسری طرف ستارہ دیوی جیسی ماہر رقاصہ سے بھی گانا گوایا۔ طلعت محمود، مکیش اور مینا کپور توان کیلئے مثال بن گئے تھے۔اس کے علاوہ سدھا ملہوترا اور سندھیا مکھرجی جیسی گلوکارائوں نے بھی انل بسواس کی ہدایت میں ہی اپنی فلمی زندگی کا آغاز کیا تھا

May 31, 2020, 4:29 AM IST

بڑے غلام علی خان ۲۰؍ویں صدی کے تان سین تھے

ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے مشہور استاد بڑے غلام علی خاں کی پیدائش ۲؍ اپریل ۱۹۰۲ء کو لاہور میں ہوئی تھی۔وہ ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کے پٹیالہ گھرانہ سے تعلق رکھتے تھے۔۱۹۴۴ء میں عبدالکریم خاں، اللہ دیا خاں اور فیاض خاں جیسے ماہرین کی موجودگی میں بھی بڑے غلام علی خاں کوہندوستانی موسیقی کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا تھا۔یہاں تک کہ کچھ نے تو انہیں ’۲۰؍ویں صدی کا تان سین‘ تک قرار دے دیا تھا جبکہ کچھ انہیں نائک کہا کرتے تھے۔

April 02, 2020, 11:48 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK