Inquilab Logo Happiest Places to Work

international indian film academy

’ اکیڈمی‘ نے شاہ رخ خان کو ’اوم شانتی اوم‘ کلپ کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کیا

شاہ رخ خان: ’اوم شانتی اوم‘ ہندی سنیما کی ایک کلاسک فلم ہے۔ فرح خان کی ہدایت کاری میں بنی یہ فلم رومانس، دوبارہ جنم اور کامیڈی کا امتزاج ہے، جو اسے بے حد تفریحی بناتا ہے۔

April 17, 2026, 6:37 PM IST

شاہ رخ کاجول کی ’’ڈی ڈی ایل جے‘‘ سفر اور رومانس کی اکیڈمی کی فہرست میں شامل

۱۹۹۵ء کی کلاسک بالی ووڈ فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ (ڈی ڈی ایل جے) ایک بار پھر عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ اکیڈمی آف موشن پکچر آرٹس اینڈ سائنسز نے اسے سفر پر مبنی رومانوی فلموں کی نمایاں فہرست میں شامل کیا۔ اس اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر زبردست ردعمل ظاہر ہوا۔شاہ رخ خان اور کاجول کی لازوال جوڑی ایک بار پھر عالمی ناظرین کے درمیان زیرِ بحث آ گئی ہے۔

April 11, 2026, 6:26 PM IST

آسکر شارٹ لسٹ فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘ سے ریم شیخ کا کردار کیوں کاٹ دیا گیا؟

آسکر شارٹ لسٹ میں شامل فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘ کے فائنل کٹ سے ریم شیخ کا رومانوی ٹریک رن ٹائم اور بیانیہ کی ضرورت کے تحت ہٹایا گیا۔ ایشان کھٹر کے مطابق یہ فیصلہ تخلیقی تھا، نہ کہ اداکاری کی بنیاد پر، اور فلم کی عالمی شناخت اس کے مضبوط وژن کی عکاس ہے۔

December 20, 2025, 7:50 PM IST

آسکر ۲۰۲۵ء کی دوڑ سے ہندوستان کی نامزد فلم باہر، فلم فیڈریشن پر تنقید

برطانوی-ہندوستانی فلمساز سندھیا سوری کی فلم ’’سنتوش‘‘، اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے اور برطانیہ کی نمائندگی کررہی ہے۔

December 18, 2024, 4:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK