EPAPER
سیریز پرفیکٹ کپل۲:۲۰۲۴ء میں ایشان کھٹر نے امریکی سیریز `پرفیکٹ کپل میں کام کیا تھا۔ حال ہی میں اداکار نے سیریز کی اگلی قسط کے بارے میں ایک بڑا اشارہ دیا ہے۔ کیا ایشان کھٹر واقعی `پرفیکٹ کپل ۲؍ میں نظر آنے والے ہیں؟
October 05, 2025, 7:23 PM IST
نیرج گھیوان کی فلم ہوم باؤنڈ، جس میں ایشان کھٹر، وشال جیٹھوا اور جھانوی کپور اداکاری کر رہے ہیں، ۲۰۲۶ء کے آسکرس میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے زمرے کے لیے ہندوستان کی باضابطہ انٹری ہے۔
September 19, 2025, 9:02 PM IST
کرن جوہر کی حمایت یافتہ ’’ہوم باؤنڈ‘‘ جس میں ایشان کھٹر، وشال جیٹھوا اور جھانوی کپور نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں، عالمی فلمی میلوں میں داد و تحسین وصول کرنے کے بعد اب دنیا بھر کے سنیما گھروں میں ریلیز کیلئے تیار ہے۔
September 13, 2025, 6:47 PM IST
اشان کھٹر نے کہا کہ فلم فیسٹیول میرے لئے سیکھنے کی جگہ ہے۔ انہوں نے فلموں سے اپنی رغبت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ’’میں دن میں ۶؍ فلمیں دیکھتا ہوں۔ جہاں فلمیں لوگوں کیلئے سیکھنے کا ذریعہ ہیں وہیں میں فلموں سے ہمیشہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔‘‘
June 23, 2025, 9:02 PM IST
