EPAPER
امریکہ نے اسرائیلی وزیراعظم سے کہا کہ وہ مقدس مقامات سے متعلق اپنے وعدے پر قائم رہیں۔ برطانیہ کے مطابق وہ مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کا حامی ہے ، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی۔ ترکی نے اسرائیل سے مطالبہ کیا کہ خطے میں کشیدگی بڑھانے والے اقدامات کو روکا جائے
January 06, 2023, 11:32 AM IST