EPAPER
سنیل شیٹی اور جیکی شراف کی اداکاری سے مزین سیریز ’’ہنٹر‘‘ کے سیزن ۲؍ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ’’ہنٹر‘‘ کا سیزن ۲؍ ، ۲۴؍جولائی ۲۰۲۵ءکو ریلیز ہوگا ۔
July 19, 2025, 3:53 PM IST
جیکی شراف نے شاہ رخ خان کے متعلق کہاکہ ’’اسٹارڈم اکیلا کر دیتا ہے، اور شاہ رخ خان کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے۔‘‘
June 28, 2025, 5:37 PM IST
ساجد ناڈیا والا کی فلم ’’ہاؤس فل ۵‘‘ آج سنیما گھروں میں اپنی ریلیز سے چند گھنٹے قبل پائریسی سائٹس پر لیک ہوگئی- یہ فلم جن پائریسی سائٹس پر لیک ہوئی ہے ان میں مووی زیلا، تمل راکرز، مووی رولرز اور دیگر شامل ہیں-
June 06, 2025, 6:37 PM IST
شاہ رخ خان کی ’’کنگ‘‘ کی کاسٹ میں انیل کپور کے بعد جیکی شروف کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ان تینوں اداکار نے ۱۹۹۵ء کی فلم ’’تری مورتی‘‘ میں مرکزی کردار ادا کئے تھے۔
May 14, 2025, 6:57 PM IST