• Wed, 09 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jagjit singh

’’ڈان ۳‘‘ تنازع: رنویر سنگھ کے والد فلم پروڈیوسرز کی تنظیم سے ملاقات پر رضامند

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’ڈان ۳‘‘سے مبینہ طور پر علیحدگی کا تنازع ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ رنویر کے والد جگجیت سنگھ بھونانی نےانڈین موشن پکچر پروڈیوسرس اسوسی ایشن (آئی ایم پی پی اے ) کے ساتھ ہونے والی آئندہ میٹنگ میں شرکت پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

August 17, 2026, 4:18 PM IST

جگجیت سنگھ نے فلموں میں غزل گائیکی کو منفرد مقام دیا

ہندوستان کے شہرہ آفاق گلوکار جگجیت سنگھ کوایک ایسی شخصیت کےطور پر یاد کیا جاتا ہےجنہوں نے اپنی سحرانگیز اور مخملی آواز سے تقریباً۴؍ دہائیوں پر مشتمل اپنے کرئیرمیں کروڑوں مداحوں کے دلوں پر راج کیا۔

February 08, 2026, 10:58 AM IST

جگجیت سنگھ نےروایتی اور جدید آلات موسیقی کو یکجا کیا

ہندستان کے شہرہ آفاق گلوکار جگجیت سنگھ کا نام ایک ایسی شخصیت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جو اپنی سحرانگیز آواز سے تقریباً ۴؍دہائیوں سےکروڑوں مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔

February 08, 2025, 12:53 PM IST

کسانوں کےمطالبات کو نظراندازنہ کیاجائے، ڈلیوال کو کچھ ہوا تو ملک کیلئےالمیہ ہوگا

کسان تنظیم نے ایم ایس پی کی قانونی ضمانت اوردیگرمطالبات پرحکومت کی بے حسی پر تشویس کا اظہار کیا۔

January 19, 2025, 11:40 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK