• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

jaideep ahlawat

فلم ’’کنگ‘‘ ریلیز ہونے میں تاخیر نہیں، نئے پوسٹر کے ذریعے تاریخ کی تصدیق

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی آنے والی ایکشن فلم کنگ کے نئے پوسٹر کے ذریعے واضح کر دیا ہے کہ فلم کی ریلیز ملتوی نہیں کی گئی ہے اور یہ طے شدہ تاریخ پر ہی سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

October 27, 2026, 6:00 PM IST

فلم ’’دِرِیشیم: دی کنکلوژن‘‘ کی عالمی کمائی ۵۰۰؍کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی

فلمی دنیا میں سسپنس اور سنسنی سے بھرپور فلموں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ فلم ’’دِرِیشیم: دی کنکلوژن‘‘ نے عالمی باکس آفس پر ۵۰۰؍کروڑ روپے کی کمائی کا اہم سنگ میل عبور کرلیا ہے۔

October 14, 2026, 3:16 PM IST

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر مداحوں کو خاص تحفہ ملے گا، فلم ’’کنگ‘‘ کا ٹیزرریلیز ہوگا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن فلم ’’کنگ‘‘ کو لے کر مداحوں کا جوش بڑھتا جارہا ہے۔ فلم کے ہدایت کار سدھارتھ آنند اور فلم ساز شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر۲؍ نومبر ۲۰۲۶ء کو فلم کا ٹیزر جاری کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

October 13, 2026, 8:07 PM IST

موہن لال نے اجے دیوگن کی فلم ’’دِرِیشیم ۳‘‘ کی تعریف کی

اجے دیوگن کی فلم ’’دِرِیشیم ۳‘‘ باکس آفس پر شاندار کامیابی کے باعث سرخیوں میں ہے۔ فلم کی مقبولیت اور کمائی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کے درمیان ملیالم سنیما کے سپر اسٹار موہن لال کی جانب سے اجے دیوگن کی فلم کی تعریف نے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔

October 13, 2026, 3:22 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK