EPAPER
ہاکی انڈیا نے ایشین چیمپئن ٹرافی پنجاب ۲۰۲۶ء کے لیے ہندوستانی مردوں کی ٹیم کا منگل کو اعلان کردیا۔ ٹورنامنٹ ۲۷؍ اکتوبر سے ۵؍ نومبر تک جالندھر اور موہالی میں کھیلا جائے گا۔
October 13, 2026, 5:43 PM IST
مردوں کی ایشین چیمپئن ٹرافی ۲۰۲۶ء کا انعقاد پنجاب میں ۲۷؍ اکتوبر سے ۵؍ نومبر کے درمیان ہوگا، جہاں موجودہ چیمپئن ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم ریکارڈ چھٹا خطاب جیتنے کے ارادے سے میدان میں اترے گی۔
October 12, 2026, 6:48 PM IST
پاکستان کی ہاکی ٹیم نے پنجاب میں منعقد ہونے والی مردوں کی ایشین چیمپئن ٹرافی ۲۰۲۶ء میں شرکت نہ کرنے کا باضابطہ فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کی دستبرداری کے بعد اب اس کی جگہ بنگلہ دیش کی ٹیم ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی۔
October 09, 2026, 8:08 PM IST
میراتھن لیجنڈ فوجا سنگھ کا جالندھر، پنجاب میں ایک کار حادثے میں ۱۱۴؍ سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ یاد رہے کہ انہوں نے ۱۰۰؍ سال کی عمر میں میراتھن مکمل کیا تھا۔
July 15, 2025, 2:53 PM IST
