EPAPER
مالیگاؤں بم دھماکہ ۲۰۰۸ء میں مجرمین کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کئے جانے کے بعد وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس نے کہا تھا ہندو دہشت گرد نہیں ہوسکتا ہے، اس کے جواب میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے کہا تھا کہ ’ہندو دہشت گردی سے انکار نہیں کیاجاسکتا‘۔
August 04, 2025, 3:11 PM IST
ممبرا میں منعقدہ استقبالیہ جلسہ میں رکن اسمبلی جتیندر اوہاڑ کا اظہارِ خیال، اسمبلی الیکشن کے نتائج کوناقابل قبول قرار دیا۔
November 26, 2024, 6:59 PM IST
اسمبلی الیکشن میں کامیابی کے بعد جتیندراوہاڑ نے کہا وہ ممبرا کے دشمنوں کو بے نقاب کریں گے۔
November 25, 2024, 1:55 PM IST
ممبرا -کلوا اسمبلی حلقے سے مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار جتیندر اوہاڑ کی انتخابی مہم پیر کی شام ۶؍ بجے ’’ایک نمبر، ایک نمبر‘‘ کے نعروں کے ساتھ ختم ہوئی۔
November 19, 2024, 2:30 PM IST