EPAPER
ہندوستان نے جی ۲۰؍ ممالک سے عالمی اقتصادی ترقی کے معیارات پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ معیارات کی وجہ سے ایک بڑی آبادی وسائل سے محروم ہو گئی ہے اور اس کے لیے تہذیبی اقدار پر مبنی عالمی روایتی نالج فنڈ تشکیل دیا جانا چاہیے۔
November 22, 2025, 7:07 PM IST
جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کی اہم شاہراہ کو فلسطینی آزاد ی کے تحریک سے وابستہ لیلیٰ خالد کے نام پر رکھنے کی تجویز، لیلیٰ خالد نے ۵۰؍ سال قبل روم سے تل ابیب جارہے ایک اسرائیلی طیارے کا اغوا کیا تھا۔
October 02, 2024, 12:36 PM IST
گزشتہ روز ناروے اور فن لینڈ کے روزہ داروں کی روداد بیان کی گئی تھی۔ آج پڑھئے مختلف ممالک میں رمضان کے شب و روز
April 04, 2023, 11:00 AM IST
اسرائیل ا ورجنوبی افریقہ کے درمیان سفارتی تعلقات میں کمی سے متعلق بل کی ۲۰۸؍ اراکین پارلیمنٹ نے حمایت کی جبکہ ۹۴؍ نے اسے مستر د کردیا۔ پارلیمنٹ میں بل پیش کرنے والی جماعت کے مطابق نیلسن منڈیلا ہمیشہ کہتے تھے کہ فلسطین کی آزادی کے بغیر ہماری آزادی ادھوری ہے
March 10, 2023, 12:20 PM IST
