Inquilab Logo Happiest Places to Work

junior doctor

جنوبی کوریا: ۱۷؍ ماہ بعد میڈیکل طلبہ نے ہڑتال واپس لی،جونیئرڈاکٹرز کااحتجاج جاری

وزیراعظم کم من سیوک نے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا اور اتوار کو ایک فیس بک پوسٹ میں اسے ”ایک بڑی پیش قدمی“ قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدر لی جے میونگ اس مسئلے کو حل کرنے کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔

July 14, 2025, 6:42 PM IST

کولکاتا عصمت دری معاملہ: سنجے رائے کو قصوروار ٹھہرایا گیا، پیر کو سزا کا فیصلہ

سیالدہ کورٹ کا فیصلہ، پیر کو سزا کا اعلان ، سنجے رائے کی بڑی بہن نے کہا کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کسی بھی عدالت میں چیلنج کرنے کا ارادہ نہیں، سنجے نے کہا کہ اسے پھنسایا گیا۔

January 18, 2025, 5:56 PM IST

آرجی کر معاملے پر جونیئرڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال ۱۳؍ ویں دن میں داخل ، تعطل برقرار

جونیئرڈاکٹروںنے اپنے مطالبات کیلئے عوام کے دستحظ لینے کی مہم بھی شروع کی،اس مہم کے ذریعے ڈاکٹر اپنے ۱۰؍ نکاتی مطالبات سےعوام کو آگاہ کرنا چاہتےہیں اوربتانا چاہتے ہیںکہ یہ کیوں ضروری ہیں

October 18, 2024, 7:42 AM IST

کولکاتا میں جونیئر ڈاکٹروں کا راج بھون تک مارچ

ٹرینی ڈاکٹر کی آبروریزی اورقتل کی لرزہ خیز واردات کی سی بی آئی جانچ پرعدم اطمینان کا اظہار، انصاف کا مطالبہ، چیف سیکریٹری کے ساتھ سینئرڈاکٹروں کی میٹنگ بے نتیجہ رہی۔

October 15, 2024, 11:31 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK