EPAPER
کیرالا ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس اے محمد مشتاق نے اتوار کو سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ گنگٹوک میں منعقدہ ایک باوقار تقریب میں ریاستی گورنر نے انہیں حلف دلایا۔ یہ تقرری سپریم کورٹ کولیجیم کی سفارش پر عمل میں آئی ہے۔ جسٹس مشتاق کے عہدہ سنبھالنے سے سکم ہائی کورٹ میں ججوں کی مکمل تعداد پوری ہو گئی ہے۔
January 05, 2026, 6:32 PM IST
ٹا ٹا پلے نے وارنر برادرز ڈسکوری کے اشتراک سے ’’کارٹون نیٹ ورک فارایور‘‘ کے نام سے نئی سروس متعارف کرائی ہے جس میں پرانے مشہور کارٹون دوبارہ دکھائے جائیں گے۔ یہ سروس انگریزی اور ہندی زبانوں میں ۲۴؍ گھنٹے ٹی وی اور موبائل ایپ پر دستیاب ہوگی۔
September 16, 2025, 5:33 PM IST
