• Fri, 09 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kejriwal

ججوں کے بچے حکومت یا سرکاری اداروں کا وکیل بننے سے گریز کریں: جسٹس اوکا

ججوں کے بچوں  کا کسی سرکاری ایجنسی یا محکمہ کیلئے وکیل کے طور پر کام کرنے کو ے کر گزشتہ عرصے سے سوالات اٹھ رہے ہیں۔ اس معاملے میں سابق سپریم کورٹ جج جسٹس اوکا نے اپنی رائےکا اظہار کیا ہے۔ جسٹس اوکا کا کہنا ہے کہ ججوں کے بچوں کو بطوروکیل سرکاری اداروں کیلئے کام کرنے سے گریز کرنا چاہئے، اس سے عوام کا عدلیہ پر سے بھروسہ اٹھنے لگتا ہے اور عدلیہ کی خودمختاری پر سوالات کھڑے ہوتے ہیں ۔

October 05, 2026, 8:03 PM IST

دہلی ایس آئی آر: ریکھا گپتا، اروند کیجریوال کوتفصیلات کی تصدیق کیلئے نوٹس جاری

دہلی ایس آئی آر کے تحت ریکھا گپتا، اروند کیجریوال سمیت۳۳؍ لاکھ ووٹروں کو تفصیلات کی تصدیق کے لیے نوٹس جار ی کیا گیا ہے، جن افراد کو نوٹس بھیجے گئے ہیں، ان کی تعداد مسودہ ووٹر فہرستوں میں شامل ووٹروں کی تعداد کا تقریباً ایک تہائی ہے۔

September 20, 2026, 6:02 PM IST

اتھنال کی ملاوٹ کیوں اور کب تک؟

اتھنال پورے ملک میں موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے گزشتہ روز دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ تک مارچ کی کوشش کی مگر اُنہیں روک دیا گیا۔

August 06, 2026, 3:24 PM IST

سی جے پی کی پریس کانفرنس، ایتھنال ملا ایندھن، بے روزگاری اور عوامی مسائل پر توجہ

کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دپکے نے بدھ کو کہا کہ ان کی تنظیم فی الحال ایک پریشر گروپ (دباؤ ڈالنے والے عوامی گروپ) کے طور پر کام کرے گی۔ دپکے نے واضح کیا کہ فی الحال تنظیم انتخابی سیاست میں حصہ لینے کا ارادہ نہیں رکھتی۔

August 05, 2026, 3:06 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK