• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

khatron ke khiladi

سوشل میڈیا انفلوئنسر فیصل شیخ نے مدینہ میں نکاح کیا

سوشل میڈیا انفلوئنسر فیصل شیخ المعروف مسٹر فیضو نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں نکاح کرلیا۔ انہوں نے نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور مداحوں سے اپنی نئی ازدواجی زندگی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی۔

October 10, 2026, 4:16 PM IST

اویناش مشرا ’کھتروں کے کھلاڑی ۱۵‘ کے فاتح، ۲۰؍ لاکھ روپے نقد انعام جیتا

اداکار اویناش مشرا نے کلرز ٹی وی کے اسٹنٹ پر مبنی ریالٹی شو ’’کھتروں کے کھلاڑی‘‘ کے ۱۵؍ ویں سیزن کا خطاب اپنے نام کرلیا۔ رِتھوک دھنجانی پہلے رنر اپ جبکہ اورہان اواترامانی (اوری) دوسرے رنر اپ رہے۔

October 05, 2026, 3:45 PM IST

’’خَطروں کے کھلاڑی ۱۵‘‘ سے جلد باہر ہونے کا درد اب بھی دل میں ہے: اویکا گور

اداکارہ اویکا گور نے ’’خَطروں کے کھلاڑی ۱۵‘‘ سے اپنے ایلیمینیشن کے بعد پہلی مرتبہ اپنے تجربے اور جذبات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ شو سے اتنی جلدی باہر ہونا ان کے لیے آسان نہیں رہا۔ اویکا نے کہا کہ ایلیمینیشن کے بعد جب وہ گھر بیٹھ کر شو دیکھتی ہیں تو ان کے ذہن میں بار بار یہ خیال آتا ہے کہ اگر وہ اس وقت وہاں موجود ہوتیں تو شاید اس سے بہتر کارکردگی دکھا سکتی تھیں۔

August 30, 2026, 3:03 PM IST

خطروں کے کھلاڑی ۱۵: پیلٹ گن کا خطرناک اسٹنٹ، گورو کھنہ سمیت کئی فنکار زخمی

ریئلٹی شو ’’خطروں کے کھلاڑی ۱۵‘‘ کے تازہ ترین ایپی سوڈ میں ایک سخت اسٹنٹ کے دوران گورو کھنہ، کرن واہی، وشال آدتیہ سنگھ اور شگن شرما زخمی ہو گئے۔ اسٹنٹ میں مقابلہ کرنے والوں کی پشت پر مسلسل ربڑ پیلٹ (Rubber Pellets) داغے گئے، جس کے بعد متعدد شرکا کے جسم پر گہرے نشانات اور چوٹیں آئیں۔ گورو کھنہ نے بعد میں اپنی چوٹوں کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اسے ’’اب تک کا سب سے تکلیف دہ تجربہ‘‘ قرار دیا، جبکہ سوشل میڈیا پر ناظرین نے اس اسٹنٹ کو غیر ضروری طور پر خطرناک قرار دیتے ہوئے شو کے سازوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

August 03, 2026, 5:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK