EPAPER
کلوئی کاردیشن نے میٹ گالا ۲۰۲۵ء میں شاہ رخ خان کے لُک کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شاہ رخ خان کے گلے کا ’’کے‘‘ الفابیٹ والا ہار بہت پسند آیا۔ یاد رہے کہ شاہ رخ خان کی میٹ گالا کی پوشاک کو مشہور ڈیزائنر سبیاسیاچی مکھرجی نے ڈیزائن کیا تھا۔
May 10, 2025, 3:51 PM IST
بزنس میگزین ’فوربس‘ نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی خوبرو ٹی وی اسٹار اور کاروباری شخصیت کائیلی جینر کو اپنی ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا ہے۔
June 03, 2020, 10:59 AM IST