• Sun, 11 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

kit harington

نئی ’ہیری پوٹر‘ سیریز اصل کتابوں کے ساتھ مکمل انصاف کرے گی، کِٹ ہیرنگٹن کا دعویٰ

اداکار کِٹ ہیرنگٹن نے ’ہیری پوٹر‘ کی آنے والی ٹیلی ویژن سیریز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اصل کتابوں کے ساتھ بھرپور انصاف کر رہی ہے۔ ’گیم آف تھرونز‘ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار سیریز کے دوسرے سیزن میں گلڈروئے لاکہارٹ کا کردار ادا کریں گے اور شو میں ہونے والے کام اور فن کاری سے بے حد متاثر ہیں۔

October 10, 2026, 1:16 PM IST

ایمیلیا کلارک نے ’’گیم آف تھرونز‘‘ کی تنخواہ سے متعلق افواہوں کی تردید کی

مشہور فینٹسی سیریز Game of Thrones میں ڈینیریز ٹارگرین کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ Emilia Clarke نے برسوں سے گردش کرنے والی ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں دعویٰ کیا جاتا تھا کہ وہ سیریز کے ہر ایپی سوڈ کے لیے ۳؍  لاکھ ڈالر وصول کرتی تھیں۔

May 31, 2026, 6:13 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK