EPAPER
مداحوں نے کمینٹس میں کریتی سینن کی تعریف کی ہے جن میں سےبیشتر نے انہیں ’’حقیقی پرم سندری‘‘ قرار دیا ہے۔ تاہم، جھانوی کپور نے کمینٹ کر کے کریتی سینن کو ’’اوریجنل‘‘ قرار دیا ہے۔
August 01, 2025, 10:18 PM IST
کیارا ایڈوانی کے ’’ڈان ۳‘‘ سے نکلنے کے بعد آج فرحان اختر کے ایکسیل انٹرٹینمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ فلم میں ہیروئن کے کردار کیلئے کریتی سینن کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ تاہم، شاہ رخ خان اور پرینکا چوپڑہ کے مہمان اداکار کے طور پر نظرآنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
July 16, 2025, 9:05 PM IST
’’لوکا چھپی ۲‘‘ میں ورون دھون اور شروری نظر آئیں گے۔ یاد رہے کہ ’’لوکا چھی ۲‘‘، ۲۰۱۹ء کی فلم لوکا چھپی کا سیکوئل ہے جس میں کریتی سینن اور کارتک آرین نے اداکاری کی تھی۔
May 24, 2025, 9:17 PM IST
سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے کہ ’’پہلگام دہشت گردانہ‘‘ حملے کے پیش نظر ان کا برطانیہ کا ’’بالی ووڈ بگ ٹور‘‘ ملتوی کیا گیا ہے جو ۴؍ تا ۵؍ مئی ۲۰۲۵ء کو مانچسٹر، لندن میں منعقد کیا جانے والا تھا۔ پوسٹ کے مطابق جلد ہی اس ٹور کی نئی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔
April 28, 2025, 5:59 PM IST