Inquilab Logo Happiest Places to Work

krrish 3

پرینکا چوپڑہ ’’کرش ۴‘‘ میں ہیروئن کا کردار ادا کریں گی: رپورٹس میں انکشاف

حالیہ رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ رتیک روشن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’’کرش ۴‘‘ میں پرینکا چوپڑہ ہیروئن کا کردار ادا کریں گی۔ قبل ازیں پرینکا چوپڑہ نے ’’اگنی پوتھ‘‘، ’’کرش‘‘ اور ’’کرش ۳‘‘ جیسی فلموں میں رتیک روشن کے ساتھ اسکرین شیئر کی تھی۔

April 11, 2025, 3:36 PM IST

رتیک روشن نے ’کرش ۴‘ کی ہدایتکاری کے تعلق سے بات کی، کہا ’ خوفزدہ ہوں‘

رتیک روشن نے امریکہ میں اپنےایک انٹرویو کےدوران ’’کرش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے تعلق سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں خوفزدہ ہوں اور مجھے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔‘‘

April 05, 2025, 8:34 PM IST

’’کرش ۴‘‘ کی ہدایتکاری رتیک روشن کریں گے

’’کرش فرینچائز‘‘ کی چوتھی فلم ’’کریش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائض رتیک روشن انجام دیں گے۔ یاد رہے کہ’’کرش فرینچائز‘‘ کی پہلی فلم ’’کوئی مل گیا‘‘ ۲۰۰۳ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔

March 28, 2025, 3:06 PM IST

سدھارتھ آنند ’’کرش ۴‘‘ سے بجٹ کے سبب نہیں ’’کنگ‘‘ کیلئے علاحدہ ہوئے

خیال رہے کہ سدھارتھ آنند، شاہ رخ خان کی ’’کنگ‘‘ کی تیاری کررہے ہیں اور وہ اپنی پوری توجہ اسی فلم پر مرکوز کرنا چاہتے ہیں اس لئے انہوں نے رتیک روشن کی’’کرش ۴‘‘ سے بطور پروڈیوسر علاحدگی اختیار کرلی ہے۔

March 18, 2025, 7:32 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK