Inquilab Logo Happiest Places to Work

kyu ka jawab

اسٹیڈیم میں عملہ یا ٹرینر ہی کھلاڑیوں کو پانی یا مشروبات دیتاہے، کیوں؟

میدان یکھیلوں کے مقابلے میں صرف کھلاڑی ہی شرکت نہیں کرتا بلکہ اس کے ہمراہ اس کا عملہ اور ٹرینر بھی موجود ہوتا ہے۔کرکٹ ہو، فٹ بال یا کوئی اور میدانی کھیل، دوران وقفہ کھلاڑیوں کو پیاس کا احساس بھی ہوتا ہے۔

May 10, 2025, 4:34 PM IST

تولیے کے درمیان لکیریں (ڈوبی بارڈرز) ہوتی ہیں، کیوں؟

روز مرہ کی زندگی میں تولیے کا استعمال عام ہے۔اسے نہانے کے بعد جسم خشک کرنے کیلئے یا منہ دھوکر پوچھنے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آخر تولیے کے درمیان میں لکیریں کیوں ہوتی ہیں؟

May 03, 2025, 3:20 PM IST

ہم بچپن کی باتوں کو یاد نہیں رکھ پاتے، کیوں؟

سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ ہم بچپن کے ابتدائی برسوں کی باتیں کیوں یاد نہیں رکھ پاتے، حالانکہ ان برسوں میں ہم بہت کچھ سیکھتے ہیں۔

April 26, 2025, 4:31 PM IST

راجیہ سبھا میں سرخ جبکہ لوک سبھا میں سبز کارپٹ بچھا ہوتا ہے، کیوں؟

یہ رنگ صرف سجاوٹ کا حصہ نہیں بلکہ جمہوری نظام کی فکری گہرائی کی بھی نمائندگی کرتے ہیں۔

April 14, 2025, 12:53 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK