EPAPER
ہالی ووڈ کے معروف ہدایت کار مائیکل مان کی طویل انتظار کی جانے والی فلم ’’ہیٹ ۲‘‘ ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ تازہ رپورٹس کے مطابق لیونارڈو ڈی کیپریو اور کرسچن بیل کو فلم کے مرکزی کرداروں کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، تاہم اسٹوڈیو نے تاحال ان معاہدوں کی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔
July 05, 2026, 3:51 PM IST
ہالی ووڈ کے معروف اداکار Sean Penn نے فلم One Battle After Another میں معاون کردار کے لیے اپنا تیسرا آسکر جیت لیا، لیکن وہ لاس اینجلس میں ہونے والی تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔ ان کی غیرحاضری نے فلمی دنیا میں بحث چھیڑ دی کیونکہ وہ اس سیزن کے کئی بڑے ایوارڈ شوز سے بھی دور رہے۔
March 16, 2026, 2:52 PM IST
بالی ووڈ اداکار عامر خان نے کہا ہے کہ اس وقت سنیما گھروں اور اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کے درمیان توازن ایک ’’خوبصورت سمجھوتہ‘‘ نہیں ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر ہالی ووڈ اسٹار لیو نارڈو دی کیپریو کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ اگر فلمی صنعت کو مضبوط رکھنا ہے تو تھیٹر کی کھڑکی کو محفوظ رکھنا ضروری ہے۔ عامر خان کے مطابق فلموں کی نوعیت کے مطابق مختلف ماڈلز اپنانے کی ضرورت ہے۔
March 05, 2026, 5:58 PM IST
ہالی ووڈ اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ایک ایجنٹ نے ان سے نام تبدیل کرنے کیلئے کہا تھا۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کے والد نام کی تبدیلی کے خلاف تھے۔
September 28, 2025, 7:02 PM IST
