Inquilab Logo

lok sabha polls 2024

ہم سبھی کو ساتھ لےکر چلیں گے یہ وعدہ ہے، آئین تبدیل کرنے کی افواہ بے بنیاد ہے

ممبئی ساؤتھ سینٹرل سے شوسینا(شندے) امیدوار راہل شیوالے کا دعویٰ، خود کو آئین کا محافظ قراردیا، اقلیتوں کے تعلق سے اپنی خدمات گنوائیں اور دھاراوی کی با زآبادکاری پر یقین دہانیاں کروائیں۔

May 19, 2024, 3:44 PM IST

مودی پر اپنے۱۰؍ سالہ دور ا قتدارکا حساب نہ دینے کا الزام

تیجسوی یادونے سارن پارلیمانی حلقے میں اپنی بڑی بہن ڈاکٹر روہنی اچاریہ کی حمایت میں خطاب کیا۔

May 19, 2024, 3:44 PM IST

’’نفرتیں مٹ جائیں گی اور انڈیا اتحاد کی جیت ہوگی‘‘

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کا بیان، وزیر اعظم پر شدید تنقید۔

May 19, 2024, 2:25 PM IST

اُدھو ٹھاکرے کا مودی اور فرنویس پرحملہ، ’تڑی پار‘ کرنے کا نعرہ دیا

شیوسینا (اُدھو) سربراہ نےسنجے دینا پاٹل کی ریلی میں زعفرانی پارٹی پر کو نشانہ بنایا، مہاراشٹر کو برباد کرنے کا الزام عائد کیا۔

May 19, 2024, 2:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK