Inquilab Logo Happiest Places to Work

maharashtra bews

مہاراشٹر میں مانسون داخل، شدید بارش کی پیش گوئی

اس سال مانسون۱۰؍ دن پہلے مہاراشٹر میں داخل ہوا ہے۔پونے، ممبئی، تھانے، پالگھر، ناندیڑ، لاتور اور چندر پور کے اضلاع میں بھاری بارش کی پیش گوئی۔

May 26, 2025, 11:15 AM IST

ناگپور: کرفیو کے سبب نماز جمعہ کا مشروط و محدود اہتمام

ایک جگہ پانچ سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی کے پیش نظر مساجد کمیٹیوں اور معاشرے کے ذمہ داران نے اہم فیصلہ کیا اور گھر سے نماز پڑھنے کی تاکید کی۔متاثرہ علاقوں کی مساجد میں گنتی کے افراد نے نماز جمعہ ادا کی۔ جگہ جگہ پولیس کا سخت پہرہ رہا۔

March 21, 2025, 11:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK