• Fri, 23 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

mahhi vij

ماہی وِج کا انکشاف، ’یُوا‘ میں کرینہ کپور والا کردار پہلے انہیں ملا تھا

بگ باس ۲۰؍ میں اداکارہ نے بتایا کہ منی رتنم نے انہیں فلم کے لیے منتخب کیا تھا؛ کسی شخص سے تعلقات خراب ہونے کے بعد موقع ہاتھ سے نکل گیا اور بعد میں کرینہ کپور نے میرا کا کردار ادا کیا۔

September 16, 2026, 5:05 PM IST

ماہی وِج نے بتایا ’’سحر ہونے کو ہے‘‘ کیوں چھوڑاتھا

ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہی وِج ان دنوں سلمان خان کی میزبانی والے ریئلیٹی شو ’’بگ باس ۲۰‘‘ میں شرکت کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ شو میں ماہی کی انٹری سے ان کے مداح کافی پرجوش ہیں، تاہم ان کے گزشتہ ٹی وی شو ’’سحر ہونے کو ہے‘‘ سے الگ ہونے کے فیصلے کے تعلق سے بھی مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

September 07, 2026, 6:19 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK