Inquilab Logo Happiest Places to Work

mahmood madani

دنیا کی۵۰۰؍ بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں برصغیر کے متعدد نام شامل

رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جاری کردہ ’’دنیا کی ۵۰۰؍بااثر مسلم شخصیات‘‘فہرست میں شاہ عبداللہ ثانی ،شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، آیت اللہ سید علی خامنہ ای ، شاہ سلمان بن عبدالعزیز، شیخ زاید اور رجب طیب اردگان کے نام ٹاپ ۱۰؍ میں شامل ۔سرفہرست۵۰؍ میں مولانا محمود مدنی، مفتی تقی عثمانی، مولانا طارق جمیل، محمد الیاس قادری عطاری اورڈاکٹر محمد یونس کے نام موجود۔

January 09, 2025, 1:32 PM IST

’’وقف ترمیمی بل ملک اور مسلمان دونوں کیلئے خطرہ ہے‘‘

جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا محمود مدنی کی قیادت میں وفد نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات کی،کل ۲۸؍ تجاویز پیش کیں۔

October 15, 2024, 11:37 AM IST

مولانا محمود مدنی نے ملک گیراین آر سی کی حمایت کی، سخت برہمی

نفرت انگیزی کیلئے بدنام صحافی سوشانت سنہا کو انٹرویودیا، مسلم سیاسی قیادت کی مخالفت اور سی اے اے کی تائید بھی کی، سنہا نے مودی اور امیت شاہ کو ویڈیو ٹیگ کرتے ہوئے جمعیۃ کے سربراہ کے بیان کا نوٹس لے کر این آر سی کرانے کا مشورہ دیا۔

September 28, 2024, 1:34 PM IST

زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیاکے ذریعےنئے یو پی ایس سی کوچنگ مرکز کی تعمیر

زکوٰۃ فاؤنڈیشن آف انڈیا ایک نئی عمارت تعمیر کر رہی ہے جو یو پی ایس سی سول سروسیز کے خواہشمندوں کیلئے ایک جدید ترین کوچنگ مرکزکے طور پر کام کرے گی۔ یہاں تقریباً ۵۰۰؍ امیدواروں (مرد و خواتین) یو پی ایس سی کوچنگ حاصل کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ دیگر سرکاری محکموں میں بھی ملازمت کی اہمیت کے تعلق سے بیداری پیدا کی جائے گی۔

May 03, 2024, 8:15 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK