Inquilab Logo Happiest Places to Work

maine pyar kiya

’’میں نے پیار کیا‘‘ میں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملا تھا: بھاگیہ شری

بھاگیہ شری نے انکشاف کیا ہے کہ ۱۹۸۹ء کی سپرہٹ فلم ’’می نے پیار کیا‘‘ میں انہیں سلمان خان سے زیادہ معاوضہ ملا تھا کیونکہ اُس وقت وہ زیادہ بڑی اسٹار سمجھی جاتی تھیں۔ اداکارہ کے مطابق فلمی دنیا میں معاوضہ ’’رسد اور طلب‘‘ کے اصول پر منحصر ہوتا ہے اور اس وقت سلمان خان نئے اداکار تھے۔ بھاگیہ شری نے یہ بھی کہا کہ اداکاراؤں کو برابر معاوضے کے لیے اجتماعی طور پر آواز اٹھانی ہوگی، ورنہ انڈسٹری میں فرق برقرار رہے گا۔

May 12, 2026, 5:48 PM IST

اداکارہ بھاگیہ شری کی خواہش

بالی ووڈ اداکارہ  بھاگیہ شری اپنی سپر ہٹ فلم ’میں نے پیار کیا کے ریمیک میں عالیہ بھٹ کو دیکھنا چاہتی ہیں۔ 

October 12, 2021, 1:21 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK