• Tue, 03 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

malaika arora

’چھیاں چھیاں‘ کی شوٹنگ کیلئے ملائیکا کو رسی سے باندھا گیا تھا

بالی ووڈ میں کچھ گیت ایسے ہوتے ہیں جو ریلیز ہونے کے برسوں بعد بھی لوگوں کی زبان پر رہتے ہیں۔ ان گیتوں کی مقبولیت میں جہاں موسیقی اور اداکاری کا اہم کردار ہوتا ہے، وہیں ان کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ اور حیران کن واقعات بھی انہیں یادگار بنا دیتے ہیں۔

October 27, 2026, 12:46 PM IST

وکرم پھڈنس کی فلم میں ملائکہ اروڑہ، بیٹے ارہان بھی نظر آسکتے ہیں

معروف فیشن ڈیزائنر اور فلمساز وکرم پھڈنس نے اپنی نئی فلم کے سیٹ سے ملائکہ اروڑہ کی ایک خصوصی جھلک شیئر کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس بلیک اینڈ وہائٹ تصویر کے ساتھ انہوں نے ایک جذباتی پیغام بھی لکھا۔ تصویرمیں ملائکہ کے بیٹے ارہان بھی نظر آئے جس کے بعد مداحوں میں فلم کے بارے میں تجسس بڑھ گیا۔

March 04, 2026, 3:36 PM IST

شاہ رخ خان اور اینریک ’’کنگ ‘‘میں ایک گیت کیلئے کام کرسکتے ہیں

قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاہ رخ اور اینریک ایگلیسیاس فلم ’’کنگ‘‘ کے لیے ایک طاقتور ٹریک کے لیے ٹیم بنائیں گے۔ اگرچہ ابھی تک اس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے، لیکن شائقین میں جوش نظر آرہا ہے۔

October 28, 2025, 9:06 PM IST

ارباز خان ملائیکہ اروڑا کو ’منی بدنام ہوئی‘ میں نہیں چاہتے تھے: ابھینو کشیپ

ملائیکہ اروڑا کی شادی ارباز خان سے ۲۰۱۰ء میں فلم دبنگ کے دوران ہوئی تھی۔ ارباز خان نے اس گیت کو فحش قرار دیا تھا۔

October 21, 2025, 6:35 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK