Inquilab Logo Happiest Places to Work

mandira bedi

’’میکس، من اور میاؤزاکی‘‘ کا ٹریلر رشتوں، نقصان اور امید کی کہانی بیان کرتا ہے

کچھ فلمیں شان و شوکت کے ساتھ آتی ہیں تو کچھ اپنی سادگی اور خلوص سے دل جیت لیتی ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب زندگی تیزی سے اطلاعات، فوری آراء، اور لمحہ بہ لمحہ رشتوں سے بھری ہوئی ہے، ایوارڈ یافتہ فلم ’’میکس، من اینڈ میاؤزاکی‘‘ ایک پرسکون لیکن دل کو چھو لینے والی کہانی پیش کرتی ہے۔

July 13, 2026, 2:13 PM IST

’’میکس، من اور میاؤزاکی‘‘ دلوں کو جوڑنے آرہے ہیں، فلم کا ٹیزر جاری

آنے والی فلم ’’میکس، من اور میاؤزاکی‘‘ ایک فلم نہیں ہے بلکہ ایک ایسا تجربہ ہے جو دل کو سکون بخشتا ہے۔ بڑے ایکشن اور شاندار تفریح سے ہٹ کر، یہ فلم رشتوں کی گرمجوشی، امید اور خوبصورتی کو اجاگر کرتی ہے۔

July 05, 2026, 6:16 PM IST

انوپم کی ’’ڈی ڈی ایل جے‘‘ کے مشہورریلوے ٹریک کوسیاحتی مقام میں تبدیل کرنےکی اپیل

اداکار انوپم کھیر ماضی کی یادوں میں کھو گئے جب وہ اُس ریلوے ٹریک پر پہنچے جہاں کاجول اور شاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘‘ کا مشہور منظر فلمایا گیا تھا۔

May 11, 2026, 8:49 PM IST

مندرا بیدی اداکارہ کے ساتھ ایک فیشن ڈیزائنر بھی ہیں

مندرا بیدی ہندستانی شوبز انڈسٹری کی ایک معروف اداکارہ، ٹی وی میزبان، فیشن ڈیزائنر اور اسپورٹس پریزنٹر ہیں، جنہوں نے اپنی منفرد شخصیت اور بااعتماد انداز سے ایک الگ پہچان بنائی۔ مندرا بیدی نے۱۹۹۴ءکےٹیلی ویژن سیریل شانتی میں ٹائٹل رول ادا کرتے ہوئےمشہور شخصیت کا درجہ حاصل کیا۔

April 16, 2026, 11:10 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK