• Thu, 10 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

manila

امریکہ-ایران جنگ ۱۲ ویں دن میں داخل؛ ’ایران معاہدے کیلئے گڑ گڑا رہا ہے‘: روبیو

ایرانی سرکاری میڈیا نے سپاہِ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کے حوالے سے جمعرات کو رپورٹ کیا کہ ایران نے کویت اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک نئی لہر شروع کی ہے۔ آئی آر جی سی نے ان حملوں کو امریکہ کے خلاف انتقامی کارروائی قرار دیا اور واضح کیا کہ ان کا مقصد کویتی یا اردنی عوام کو نشانہ بنانا نہیں ہے۔

July 23, 2026, 6:11 PM IST

ایران پر امریکی بمباری کا گیارہویں دن، ٹرمپ کی پکیکس جوہری تنصیب پر حملےکی دھمکی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے منگل کے دن بیان دیا کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ مذاکرات کیلئے ملاقات میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی افواج یورینیم کی افزودگی کے اہم مقامات کے قریب ایرانی علاقوں کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔

July 22, 2026, 6:28 PM IST

فلپائن: طوفان کے بعد حفاظتی منصوبوں میں بد عنوانی کے خلاف عوام کا احتجاج

فلپائن میں دو طوفان سے ہونے والی تباہی کے بعدحفاظتی منصوبوں میں بد عنوانی کے خلاف عوام سڑکوں پر اتر آئے ، اور سرکاری منصوبوں میں شفافیت اور حکومتی احتساب کا مطالبہ کیا۔

November 16, 2025, 10:09 PM IST

فلپائن :منیلا کی ساحلی بستی میں بھیانک آتشزدگی، ایک ہزار جھوپڑے خاکستر

دارالحکومت میں ساحل سمندر سے متصل جھوپڑپٹی میں بھیانک آتشزدگی سے ایک ہزار سے زائد جھوپڑے تباہ ہوگئے ہیں۔

November 26, 2024, 11:33 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK