• Thu, 29 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

manoj tiwari

ٹائیگر شروف پر فائرنگ سے اداکارائیں خوفزدہ، ممبئی کی سلامتی پر بھی تشویش

اداکار ٹائیگر شروف پر اتوار کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے نے فلمی دنیا میں تشویش بڑھا دی ہے۔ ممبئی کو ملک کے محفوظ ترین شہروں میں شمار کیا جاتا ہے، لیکن حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات نے فلمی ستاروں کی سلامتی کے حوالے سے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں۔

October 19, 2026, 7:05 PM IST

ریتی تیواری’’بگ باس ۲۰‘‘ سے باہر، ’مڈ ویک ایوکشن‘ میں سفرختم ہوا

مشہور اداکار، گلوکار اور سیاست داں منوج تیواری کی بیٹی ریتی تیواری کا ’’بگ باس۲۰‘‘ میں سفر اچانک ختم ہوگیا۔ ریتی کو معمول کے ہفتہ وار ایوکشن کے بجائے مڈ ویک ایوکشن کے دوران گھر سے باہر کردیا گیا۔

October 03, 2026, 11:20 AM IST

’’بگ باس ۲۰‘‘:ریتی تیواری کے رویے پر سلمان خان برہم

’’بگ باس ۲۰‘‘ کے تازہ ویک اینڈ کا وار ایپی سوڈ میں میزبان سلمان خان نے منوج تیواری کی بیٹی اور شو کی کنٹسٹنٹ ریتی تیواری کے رویے اور زبان پر سخت اعتراض کیا۔ ریتی گزشتہ دنوں ساتھی کنٹسٹنٹس قاضی توقیر اور اودیتی سنگھ کے ساتھ تنازع کے باعث خبروں میں تھیں۔

September 27, 2026, 6:21 PM IST

سلمان خان نے منوج تیواری کی بیٹی کو انڈوں کے معاملے پر خبردار کردیا

مشہور ریئلیٹی شو ’’بگ باس ۲۰‘‘ کے گرینڈ پریمیئر سے پہلے سلمان خان نے منوج تیواری کی بیٹی رِیتی تیواری کے ساتھ ایک دلچسپ مذاق کیا، جس کا تعلق ان کے والد کے بگ باس کے پرانے تنازع سے تھا۔ شو کے میکرز نے ہفتے کی شام تصدیق کی کہ۲۴؍ سالہ رِیتی تیواری اس سیزن کی کنفرم کنٹسٹنٹ ہیں۔

September 06, 2026, 3:31 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK