EPAPER
اداکارہ سے سیاست دان بننے والی کنگنا رناوت نے حال ہی میں ایک ذاتی واقعہ شیئر کیا جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ اس نے انہیں ’’ذلیل ‘‘اور جذباتی طور پر مضطرب کر دیا۔ ۲۰۱۶ء کے تھرو بیک رجحان میں شامل ہوتے ہوئے، ایم پی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا کے ساتھ اپنی پرانی تکرار کو دوبارہ بیان کیا۔
January 20, 2026, 9:02 PM IST
نینا گپتا کی بیٹی مسابا گپتا نے فائے ڈیسوزا کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں ’’باڈی شیمنگ‘‘ کے متعلق بات چیت کی اور کہا کہ ان کی جلد کا موازنہ اوم پوری کی جلد سے کیا گیا تھا۔ انہوں نے اداکاری کے میدان میں نہ آنے کی وجہ بھی بیان کی۔
September 15, 2024, 7:00 PM IST
ملک کی مشہور فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ مسابا گپتا نے اپنے مشہور بیوٹی برانڈ، لوَ چائلڈ کا ایک نیا شاپ آر سٹی مال، گھاٹ کوپر میں شاپرز اسٹاپ پر لانچ کیا ہے۔
April 20, 2024, 1:37 PM IST
