• Sun, 01 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

melbourne

ودیا بالن پرتھ کے پہلے ہندوستانی فلم فیسٹیول کا افتتاح کریں گی

ہندوستانیسنیما کی معروف اداکارہ ودیا بالن آسٹریلیا کے شہر پرتھ میں منعقد ہونے والے پہلے انڈین فلم فیسٹیول آف پرتھ (آئی ایف ایف پی ) کی افتتاحی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گی اور باضابطہ طور پر میلے کا افتتاح کریں گی۔

October 16, 2026, 9:54 PM IST

غزہ جنگ، ۳؍ سال: ۱۰؍ اکتوبر کو ۶۰؍ ممالک میں احتجاج، ۲۰۰؍  سے زائد تنظیمیں متحرک

غزہ جنگ کے تین سال مکمل ہونے کے بعد فلسطین کے حق میں عالمی احتجاج ۷؍ اکتوبر تک محدود نہیں رہا۔ ۹؍ سے ۱۱؍ اکتوبر کے لیے عالمی سطح پر احتجاج، مارچ، دھرنوں، طلبہ سرگرمیوں، ثقافتی پروگراموں، یادگاری اجتماعات اور سول ایکشن کا نیا سلسلہ شروع کیا گیا ہے، جس کا مرکزی دن ۱۰؍ اکتوبر مقرر کیا گیا ہے۔

October 08, 2026, 7:30 PM IST

آسٹریلیا : پورے ملک میں فلسطین حامی مظاہرے، اسرائیل پر اسلحہ پابندی کا مطالبہ

آسٹریلیا میں غزہ نسل کشی کے تین سال مکمل ہونے پر تمام شہروں میں فلسطین حامی مظاہروں کا اہتمام کیا گیا، ان مظاہروں میں عوام نے اسرائیل پر اسلحہ پابندی کا مطالبہ کیا۔

October 07, 2026, 9:26 PM IST

بی بی ایل کے نئے ضوابط کے تحت آسٹریلوی اورغیرملکی کھلاڑیوں کو زیادہ رقم ملے گی

بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے معاہدوں پر عائد پابندیاں جمعرات کے روز ختم ہونے کے بعد اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے آسٹریلوی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو زیادہ رقم ملے گی۔

August 26, 2026, 3:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK