• Mon, 26 October, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

michelle obama

اوبامہ نے مہنگائی کیلئے ٹیرف پالیسی اور ایران جنگ کو ذمہ دار ٹھہرایا

ٹرمپ پر سخت تنقید کی۔ ایران کے معاملے پر بات کرتے ہوئے امریکہ کے سابق صدر نے کہا کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے کیونکہ میں نے ایک ایسا معاہدہ کیا تھا جسے سبھی نے قبول کیا تھا۔

October 26, 2026, 2:09 PM IST

شکاگو میں ۸۵۰ ملین ڈالر کے اوبامہ صدارتی مرکز کا افتتاح، ٹرمپ شریک نہیں ہوئے

بارک اوبامہ صدارتی مرکز، مشی گن جھیل کے کنارے واقع ایک وسیع و عریض کیمپس ہے جس میں ۲۲۵ فٹ اونچا گرینائٹ کا ٹاور بنایا گیا ہے۔ ٹاور کے اندر اوبامہ میوزیم اور این بی اے (NBA) کے سائز کا باسکٹ بال کورٹ بنایا گیا ہے۔ یہ کمپلیکس جمعہ کے دن سے عوام کیلئے کھولا جا رہا ہے۔

June 19, 2026, 8:41 PM IST

ٹرمپ سے جڑے معاملات نے ازدواجی زندگی پر اثر ڈالا: اوبامہ کا اعتراف

سابق امریکی صدر بارک اوبامہ نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل سیاسی دباؤ اور خاص طور پر ڈونالڈ ٹرمپ سے جڑے حالات نے ان کی ازدواجی زندگی پر اثر ڈالا۔ ایک انٹرویو میں اوبامہ نے کہا کہ عوامی زندگی میں متحرک رہنے کے مطالبات نے ان کے اور مشیل کے درمیان ’’حقیقی تناؤ‘‘ پیدا کیا۔ ان کے مطابق مشیل چاہتی ہیں کہ وہ سیاست سے کچھ فاصلے پر رہیں اور خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزاریں۔ اوبامہ نے یہ بھی کہا کہ وہائٹ ہاؤس کے بعد بدلتے سیاسی ماحول نے ان کی نجی زندگی کو متاثر کیا ہے۔

May 06, 2026, 8:54 PM IST

ابھی امریکہ خاتون صدر کو قبول کرنے کیلئے ذہنی طور پرتیار نہیں ہے: مشیل اوباما

امریکہ کی سابق خاتون اول مشیل اوباما نے کہا کہ ابھی امریکہ خاتون صدرکو قبول کرنے کیلئے ذہنی طور پر تیار نہیں ہے، انہوں نے اپنی سیاسی امنگوں کے بارے میں قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا وقت ضائع نہ کرو‘، اور خبردار کیا کہ بہت سے امریکی اب بھی خواتین کی قیادت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

November 16, 2025, 8:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK