Inquilab Logo Happiest Places to Work

milind soman

ملند سومن نے ۶۰؍ برس کی عمر میں آبنائے جبرالٹر تیر کر نئی مثال قائم کی

ہندوستان کی معروف فلمی اور شوبز شخصیت ملند سومن نے ۶۰؍ سال کی عمر میں Strait of Gibraltar کو عبور کرتے ہوئے تقریباً ۱۵؍ کلومیٹر کی کھلے پانی کی تیراکی مکمل کی۔ یہ کارنامہ دنیا کی مشکل ترین تیراکیوں میں شمار ہوتا ہے جہاں تیز لہریں اور خطرناک دھاریں ہوتی ہیں۔ سومن نے اسے جسمانی اور ذہنی دونوں لحاظ سے ایک بڑا چیلنج قرار دیا۔ ان کی یہ کامیابی فٹنس اور مستقل مزاجی کی ایک متاثر کن مثال کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔

May 05, 2026, 7:00 PM IST

کاٹان: وجے سیتوپتی کی اداکاری سے سجی سنسنی خیز مرڈرمسٹری

تمل زبان کی اس ویب سیریز کو ہندی کے علاوہ دیگر کئی زبانوں میں دیکھا جاسکتاہے،وجے کی اداکاری کے علاوہ منظر کشی اس کا سب سے اہم پہلو ہے۔

April 12, 2026, 12:29 PM IST

عادل حسین کوفلم ’’لکڑبگھا۲ ‘‘میں ملند سومن کی جگہ شامل کیا گیا

آج کے دور میں بالی ووڈ میں سیکوئلز اور فرنچائزز کی مانگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ شائقین اب صرف کہانی یا اسٹار کاسٹ ہی نہیں بلکہ فلم کی سماجی شناخت اور پیغام کو بھی دیکھتے ہیں۔ اس تناظر میں ایکشن اور انٹرٹینمنٹ کے ساتھ جانوروں کے حقوق پر زور دینے والی فلم ’’لکڑبگھا۲ ‘‘ جیسی فلمیں ناظرین میں خاص بن جاتی ہیں۔

January 23, 2026, 8:31 PM IST

نورا فتحی کا ’اسنیک‘ یوٹیوب پر دوسرا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میوزک ویڈیو

نورا فتحی کا نغمہ ’’اسنیک‘‘ کا نغمہ یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھا جانے والادوسرا میوزک ویڈیو بن گیا۔یاد رہے کہ نورا فتحی نیٹ فلکس کی سیریز ’’دی رائلز‘‘ میں نظر آئیں گی۔

February 05, 2025, 10:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK