Inquilab Logo Happiest Places to Work

mira rajput

شاہد کپور نے والد کی غیر موجودگی میں کی گئی بچپن کی شرارتوں کو یاد کیا

شاہد کپور نے حال ہی میں راج شامانی کے ساتھ ایک انٹرویو میں اپنے بچپن کے تجربات کے بارے میں بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے اپنے کریئر کے ابتدائی برسوں کےدوران اپنے والد کی عدم موجودگی میں اپنی شرارتوں کو یاد کیا۔

January 24, 2025, 5:28 PM IST

شاہد کپور اور میرا راجپوت نے ممبئی میں ایک اور مہنگا فلیٹ خریدا

شاہد کپور اور میرا راجپوت بی ٹاؤن کے بہترین جوڑوں میں سے ایک ہیں۔ ان کے خوشگوار تعلقات سے لے ہنسی مذاق تک کر سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ ایک بار پھر یہ جوڑا نیا اپارٹمنٹ خریدنے کی وجہ سےسرخیوں میں ہے۔

May 29, 2024, 9:40 AM IST

میرا راجپوت جے پور کی خوبصورتی سے متاثر

شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت سوشل میڈیا انفلوئینسر ہیں، انہوں نے حال ہی میں جےپور شہر کی سیر کی اور اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ بھی جےپور ضرور جائیں۔

November 07, 2022, 1:41 PM IST

شاہد کپوراپنی بیوی میرا کے موبائل سے پریشان

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ اپنی بیوی میرا راجپوت کی پہلی محبت وہ نہیں بلکہ کوئی اور ہی ہے۔

January 15, 2022, 12:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK