EPAPER
فلموں میں ایک سے ایک مشہور اور شاندار اداکاری کرنے والےاداکار موجود ہیں لیکن کچھ اداکار ایسے بھی ہیں جنہوں نے کام تو کم کیا لیکن اپنی ایک الگ شناخت رکھتے ہیں۔
March 05, 2024, 10:40 AM IST
ہندوستان کی چند بڑی، کامیاب اور کلاسک فلموں میں ’مغل اعظم‘ کا بھی شمار ہوتا ہے۔ کے آصف کی ہدایت میں بننے والی اس فلم میں اُن فنکاروں کی خدمات حاصل کی گئی تھیں جو اپنے وقت کے بے تاج بادشاہ تھے۔
August 13, 2023, 3:19 PM IST
مغل اعظم ہندی سنیما کی تاریخ کی وہ فلم ہے جو اپنی درجنوں خوبیوں کے لئے ہمیشہ یاد رکھی جاتی ہے۔اس فلم کو بنانے والے عظیم فلم ساز مرحوم کے آصف کی پیر یعنی ۱۴؍جون کو سالگرہ ہے۔ اس بات پریقین کرنا مشکل ہے، لیکن یہ ایک حقیقت ہےکہ کے آصف صرف آٹھویں تک تعلیم یافتہ تھے اوربہت ہی غربت بھرے ماحول سے تعلق رکھتے تھے۔
June 15, 2021, 1:17 PM IST
فلم کا کریڈٹ کے آصف کی ہدایتکاری کوجاتا ہے مگر اس کریڈٹ میں مکالموں، گیتوں اور موسیقی کا بھی اتنا ہی حصہ ہے۔ مغل اعظم کے مکالمے اس وقت تو قبول ہوئے ہی تھے، پرانی نسل کو آج تک ازبر ہیں۔ امان اللہ خان ، وجاہت مرزا، احسن رضوی اور کمال امروہوی نے مل کر ایسے مکالمے تحریر کئے ہیں کہ لگتا ہے کہ ان موقعوں پر ان کرداروں نے یہی کہا ہوگا۔ ایک طرف اکبر کے شایان شان پر شکوہ مکالمے لکھے گئے ہیں تو دوسری طرف سلیم اور انارکلی کیلئے اتنی ہی شاعرانہ زبان استعمال کی گئی ہے
August 09, 2020, 3:27 PM IST