Inquilab Logo Happiest Places to Work

mukesh ambani

ہندوستان کے ۵؍ بڑے تجارتی گھرانوں کا ملک کی کارپوریٹ آمدنی کے ۶۰؍فیصدپر قبضہ

جندل اور ٹاٹا گروپ کا حصہ متواتر اضافہ کے بعد۱۰؍ فیصد تک پہنچا، برلا گروپ کا حصہ تیزی سے کم ہورہا ہے مگر اب بھی ٹاپ ۵؍ میں برقرار، لبرلائزیشن بھی ان خاندانوں کا بہت کچھ بگاڑ نہیں سکا۔

August 17, 2026, 1:33 PM IST

جین زی، جین الفا، موجودہ نسل سے زیادہ دیانتدارہے: موہن بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (RSS) کے سربراہ موہن بھاگوت نے ممبئی میں جین زی اور جین الفا طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل موجودہ نسل کے مقابلے میں زیادہ ایماندار، صاف گو اور سوال پوچھنے کی عادی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نوجوان بغیر سوچے سمجھے احکامات ماننے کے بجائے منطق اور مکالمے کو ترجیح دیتے ہیں، جو ایک صحت مند جمہوری معاشرے کی علامت ہے۔ بھاگوت نے اس بات پر زور دیا کہ بزرگوں کو نئی نسل پر اپنے خیالات مسلط کرنے کے بجائے ان سے بات چیت کرنی چاہئے۔

August 06, 2026, 8:22 PM IST

پولیس افسران سچن وازے، پردیپ شرما اور دیگر ۸؍ افراد پر فرد جرم عائد

پولیس افسران سچن وازے، پردیپ شرما اور دیگر ۸؍ افراد پر فرد جرم عائد۔ صنعتکار مکیش امبانی کے گھر کے قریب دھماکہ خیز مادہ سے لدی کار کھڑی کرنے اور منسکھ کے قتل کا مقدمہ چلے گا۔ ملزمین پر دہشت گرد گینگ بنانے کا بھی الزام

August 02, 2026, 6:37 PM IST

ملک میں دولت پیدا کرنے والوں کی ۳۶۰؍ون فہرست میں ٹاپ ۳؍ میں ۳؍ہندوستانی

ملک میں ویلتھ کریٹرز شخصیات اور گھرانوں میں، ویلتھ مینجمنٹ کمپنی ۳۶۰؍ ون کی ۲۰۲۶ء کی رپورٹ کے مطابق، اس وقت ملک میں گوتم اڈانی اور خاندان۹۰۸۱۷۸؍ کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ پہلے مقام پر، مکیش دھیرو بھائی امبانی اور ان کا خاندان۸۹۳۶۲۲؍ کروڑ روپے کی جائیداد کے ساتھ دوسرے اور سنیل بھارتی متل اور ان کا خاندان ۴۹۶۷۸۶؍ کروڑ روپے کے اثاثوں کے ساتھ تیسرے مقام پر ہے۔

July 29, 2026, 7:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK