Inquilab Logo

mumbai ne

ٹویٹر اب مکمل طور پر ایکس؛ ایلون مسک کا اعلان

آج صبح ایکس (پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا) کے مالک ایلون مسک نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شیئر کیا کہ اب ٹویٹر ہر اعتبار سے ایکس بن گیا ہے۔ انہوں نے ایک تصویر بھی جاری کی ہے جس پر ایکس کا لوگو منفرد نظر آرہا ہے۔

May 17, 2024, 4:15 PM IST

ممبئی بل بورڈ حادثہ: ہورڈنگ کا مالک بھاویش بھنڈے ادئے پور سے گرفتار

گھاٹکوپر، ممبئی میں پیٹرول پمپ پر ہورڈنگ گرنے کے حادثے پر پیش رفت کرتے ہوئے ممبئی پولیس نے بل بورڈ کے مالک بھاویش بھنڈے کو ادئے پور ، راجستھان سے گرفتار کرلیا ہے۔ اس حادثے میں ۱۶؍ افراد جاں بحق جبکہ ۷۵؍ زخمی ہوئے ہیں۔

May 17, 2024, 2:54 PM IST

گھاٹکوپر سانحہ کا اثر، مختلف شہروں میں غیر قانونی ہورڈنگز کے خلاف مہم

پونے، ناندیڑ اور ایوت محل میں انتظامیہ نے غیر قانونی ہورڈنگز نکالنے کا حکم نامہ جاری کیا، نہ نکالنے والے افسران پر بھی کارروائی ہوگی۔

May 17, 2024, 11:33 AM IST

ممبئی، تھانے، بھیونڈی، بدلاپور، کلیان اور ڈومبیولی میں بے موسم بارش

پال گھر اور دہانومیں تیزبارش کے دوران دیوار اور درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک،۴؍ لڑکیاں زخمی۔

May 17, 2024, 10:15 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK