Inquilab Logo

mumbra library

ممبرا لائبریری اور ویلفیئرسینٹرکی تعمیر جلد شروع کرنے کا ایم آئی ایم کا مطالبہ

مسلم اتحاد المسلمین (ایم آئی ایم) کے ایک وفد نے منگل کو ممبرا کے اسسٹنٹ میونسپل کمشنر ساگر سالنکھے سے ملاقات کرکے انہیں میمورنڈم دیا جس میں لائبریری اور ویلفیئر سینٹر بنانے کا کام جلد از جلد شروع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

December 07, 2022, 12:33 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK