Inquilab Logo Happiest Places to Work

municipal schools

مالیگاؤں : اردو کتاب میلےکے چھٹے دن میونسپل اسکولوں کے طلبہ و اساتذہ کی شرکت

کتابوں کی خریداری کے معاملے میں طلبہ بھی پیش پیش نظر آرہے ہیں ۔ادبی سرگرمیوں کے تحت نثری نشست کا انعقادکیا گیا جس میں مقامی قلمکاران نے اپنی تخلیقات پیش کیں۔

January 06, 2025, 1:23 PM IST

طلبہ کوانگریزی ۔مراٹھی لغت دینے کے فیصلہ سے اساتذہ ناراض!

بی ایم سی کے سرکیولر پر ٹیچروں نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جس میڈیم کے اسکول ہیں اس کے ۵؍ویں سے ۱۰؍ویں جماعت تک کے طلبہ کو اسی زبان کی ڈکشنری دینی چاہئے۔ یہ پیسوں کا ضیاع ہے

December 07, 2024, 6:13 PM IST

میونسپل اسکولوں میں غیر معیاری کھچڑی سپلائی کرنے والے اداروں کو متنبہ کیا گیا

آئندہ ۳؍سال کیلئے ٹینڈر جاری کرنے سے قبل شہری انتظامیہ نے ٹھیکیداروں کیلئےضروری احکامات جاری کئے۔

March 21, 2024, 10:05 AM IST

’’میونسپل اسکولوں کے بھگوا کرن کو روکیں‘‘

بھگوان رام پر مضمون نویسی معاملہ میں رکن اسمبلی رئیس شیخ کا وزیر اعلیٰ سے مطالبہ، رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا :اقلیتی اسکولوں کو اس سے مستثنیٰ رکھا جائے۔

January 09, 2024, 11:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK